: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرنول12؍مئی(اعتمادنیوز)پرنسپال ڈاکٹرعبدالحق یونانی میڈیکل کالج
کرنول ڈاکٹر سیدمحبوب باشاہ کے بموجب کالج ہذامیں بمسٹ کی مفت کوچنگ
دیناطئے پایاہے،انہوں نے بمسٹBUMCET 2014ء میں شرکت کرنے والے خواہشمند
طلبہ وطالبات
کواطلاع دی ہے کہ وہ مندرجۂ ذیل موبائل نمبرات پررابطہ قائم
کرتے ہوئے اپنانام درج کروالیں،یہ کوچنگ14؍مئی سے شروع کی جائے گی،کوچنگ کے
اوقات کارصبح 7.30 سے11.30بجے تک ہوں گے۔مزیدتفصیلات کے لئے موبائل نمبرات
9849548904/08518-222842پرربط پیداکیاجاسکتاہے۔